خیرپور: زہریلے چنے کھانے سے ایک ہی خاندان کی 6 خواتین سمیت 7 افراد بے ہوش

Sep 08, 2024 | 13:19:PM

( وقار منگی)خیرپور میں زہریلے چنے کھانے سے ایک ہی خاندارن  کی 6 خواتین سمیت 7 افراد بے ہوش ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق خیرپور کے علاقہ شادی شہید کے قریب   زہریلے چنے کھانے سے ایک ہی گھر کی 6 خواتین سمیت 7 افراد بے ہوش ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق بے ہوش ہونے والوں میں سکینہ، لیلہ ، مشتاق خاتون، کرشما، عارفہ، زرفان حسین، شاہن شامل ہیں، تمام افراد کو  بے ہوشی کی حالت میں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  فیصل آباد:ریس لگاتی بسوں کی موٹر سائیکل کو ٹکر،ماں بیٹا جاں بحق

ورثا کے مطابق بے ہو ش ہونیوالوں نے چنے والے سے چنے  خرید کر کھائے تھے جس کے بعد وہ بے ہوش ہو گئے۔

مزیدخبریں