عاصم احمد ایف بی آر کےنئے چیئرمین مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) عاصم احمد کو جاوید غنی کی جگہ نیا چئیرمین ایف بی آر تعینات کردیا گیا۔
وفاقی حکومت نے عاصم احمد کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا چیئرمین تعینات کردیا ۔ذرائع کے مطابق عاصم احمد کا تعلق ان لینڈ ریونیو سے ہے اور وہ اس وقت ایف بی آر کے رکن آئی ٹی تعینات ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ موجودہ چیئرمین ایف بی آر جاوید غنی کی مدت مکمل ہونے پرعاصم احمد کو چیئرمین ایف بی آر کے عہدے پرتعینات کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:آر یا پار۔۔جہانگیر ترین آج فیصلہ کریں گے۔۔؟