این اے 75 ڈسکہ میں پولنگ کل ہو گی

Apr 09, 2021 | 18:52:PM
این اے 75 ڈسکہ میں پولنگ کل ہو گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)این اے 75 ڈسکہ میں پولنگ کل ہوگی،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ڈسکہ ضمنی انتخاب کی خود مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 75 ڈسکہ میں پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک بلاتعطل ہو گی،این اے 75 ڈسکہ میں پولنگ بلاتعطل 9 گھنٹے تک جاری رہے گی ،الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسر کو ہدایات بھجوا دی۔
دوسری جانب چیف الیکشن کمشنر نے این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب کی خود مانیٹرنگ کا فیصلہ کیاہے،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ لاہور روانہ ہوگئے،چیف الیکشن کمشنر صوبائی الیکشن کمشنر آفس سے ضمنی انتخاب کی مانیٹرنگ کرینگے ۔

یہ بھی پڑھیں:  عوام کیلئے ناقابل یقین خبر۔۔چینی 65 روپے کلو ملے گی