چودھری نثار اور اسحاق ڈار پر نااہلی کی تلوار لٹک گئی،الیکشن ایکٹ2017 میں ترامیم کا آرڈیننس منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)الیکشن ایکٹ2017 میں ترامیم کا آرڈیننس منظورکرلیاگیا،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی۔
تفصیلات کے مطابق انتخاب کے 60 روز میں حلف نہ اٹھانے والے نااہل قرارپائیں گے،آرڈیننس کا اطلاق قومی وصوبائی اسمبلیوں، سینیٹ اور بلدیاتی اداروں پر ہوگا،صدر مملکت کے دستخط کے بعد آرڈیننس کااطلاق ہو گا۔
واضح رہے کہ رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثاراور اسحاق ڈار نے ابتک حلف نہیں اٹھایاہے۔
یہ بھی پڑھیں: جہانگیرترین کیساتھ زیادتی ہورہی ہے، پی ٹی آئی رہنما کے عشائیہ میں شریک ارکان نے بڑا مطالبہ کردیا