تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہر صورت آج ہو گی، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

Apr 09, 2022 | 00:46:AM

(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہر صورت آج ہو گی۔
حکام کا کہناتھا کہ خط کے معاملے پر ایوان میں بحث نہیں ہو سکتی ،سپیکر قومی اسمبلی کوئی اور ایجنڈا نہیں لے سکتے ، حکام کا کہناتھا کہ ووٹنگ نہ کرانے پر سپیکرکے خلا توہین عدالت کی کارروائی ہو سکتی ہے ،پیرا9 کے مطابق سپیکر کی بذریعہ عدالتی حکم ڈیوٹی عائد کردی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کب تک متوقع ہے ؟ فوادچودھری کا اہم بیان

مزیدخبریں