قومی اسمبلی اجلاس ۔عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان کوبڑا سرپرائز دے دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے ناراض رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے تحریک عدم اعتمادپر ووٹنگ سے قبل وزیراعظم عمران خان کو بڑا سرپرائز دے دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں عامر لیاقت پہنچے تو میڈیا والوں نے عامر لیاقت پر سوالات کی بوچھاڑ کردی۔اس موقع پر عامر لیاقت نے کہا کہ آج ووٹنگ ہوگی اور عمران خان وزیراعظم نہیں رہیں گے۔
قومی اسمبلی آمد …صحافیوں کے تابڑ توڑ سوالات #voteofnoconfidence pic.twitter.com/Ls1ITfXQPI
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 9, 2022
اس موقع پر عامر لیاقت سے جب سوال کیا گیا کہ کیا آپ اپنا ووٹ اپوزیشن کے حق میں ڈالیں گے یا عمران خان کے حق میںتو عامر لیاقت نے کہا کہ میں اپوزیشن کے ساتھ کھڑا ہوں۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک عدم اعتماد ۔۔قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کے کتنے ارکان شریک ہیں؟؟