(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے ناراض رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے تحریک عدم اعتمادپر ووٹنگ سے قبل وزیراعظم عمران خان کو بڑا سرپرائز دے دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں عامر لیاقت پہنچے تو میڈیا والوں نے عامر لیاقت پر سوالات کی بوچھاڑ کردی۔اس موقع پر عامر لیاقت نے کہا کہ آج ووٹنگ ہوگی اور عمران خان وزیراعظم نہیں رہیں گے۔
اس موقع پر عامر لیاقت سے جب سوال کیا گیا کہ کیا آپ اپنا ووٹ اپوزیشن کے حق میں ڈالیں گے یا عمران خان کے حق میںتو عامر لیاقت نے کہا کہ میں اپوزیشن کے ساتھ کھڑا ہوں۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک عدم اعتماد ۔۔قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کے کتنے ارکان شریک ہیں؟؟