منحرف ارکان پر تاحیات نااہلی کے اطلاق کیلئے صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے منحرف ارکان پر تاحیات نااہلی کے اطلاق کیلئے صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کردیا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ 12 اپریل کو سماعت کرے گا،صدر نے منحرف ارکان کیخلاف کارروائی کیلئے عدالت میں ریفرنس دائر کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہو گی؟ غلام سرورخان نے بتا دیا