منحرف ارکان پر تاحیات نااہلی کے اطلاق کیلئے صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

Apr 09, 2022 | 19:33:PM

(24 نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے منحرف ارکان پر تاحیات نااہلی کے اطلاق کیلئے صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کردیا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ 12 اپریل کو سماعت کرے گا،صدر نے منحرف ارکان کیخلاف کارروائی کیلئے عدالت میں ریفرنس دائر کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہو گی؟ غلام سرورخان نے بتا دیا

مزیدخبریں