مریم نواز نے وزیراعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کرانے پر وزیراعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ مین مریم نواز نے کہاکہ سپریم کورٹ کو فیصلے کی خلاف ورزی کا ازخودنوٹس لینا چاہئے ، عدالت کو عمران خان ، سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی گرفتاری کا حکم دینا چاہئے ،اس سے پہلے کہ وہ سب کچھ اڑا دیں ،ان کاکہناتھا کہ بیوروکریسی، انتظامیہ کو حکومتی احکامات ماننے سے انکار کرنا چاہئے ۔
Supreme Court of Pakistan must take immediate suo motto notice of brazen violation of its decision & order arrests of Imran Khan, Speaker & Deputy Speaker before he blows everything up. Bureaucracy/administrations should refuse to comply with any orders coming from the government
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 9, 2022
یہ بھی پڑھیں: عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر آرٹیکل 6 آپ پر ہی نہیں ہم پر بھی لگے گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا سپیکر سے مکالمہ