وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ، اہم فیصلے متوقع

Apr 09, 2022 | 21:37:PM

(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس جاری ہے،کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کاہنگامی اجلاس جاری ہے،اجلاس میں سیاسی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے،کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں، اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبرز کیخلاف ریفرنس لانے پر مشاورت جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ووٹنگ کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کا سپیکر سے مکالمہ

مزیدخبریں