پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر قیدیوں کی وین پہنچا دی گئی۔ ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک عدم اعتماد کا معاملہ سنگین صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔کسی ممکنہ غیر سنجیدہ صورتحال اور تصادم سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ نے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔
جس کے مطابق اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی،پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر قیدیوں کی گاڑیاں اورواٹر کینن پہنچادیئے گئے۔پولیس اور انتظامیہ کے افسروں کی چھٹیاں منسوح کر دی گئی ہیں۔ایف آ ئی اے نے تمام ایئر پورٹس پر الرٹ جاری کر دیا گیاہے حکومتی شخصیات اور افسروں کے بغیر اجازت سفر کی اجازت نہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔ جیل جانے سے نہیں ڈرتا۔آخری گیند تک لڑونگا۔عمرا ن خان