سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  نے صحافی کو گالی دے دی

Apr 09, 2022 | 23:36:PM

(24 نیوز)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  نے صحافی کو گالی دے دی۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ کے حوالے سے جاری اجلاس کے دوران ایک صحافی نے سپیکر  قومی اسمبلی اسد قیصر   اور وزیر داخلہ پرویز خٹک کے واپس پہنچنے پر  ان سے سوال کیا تو آگے سے سپیکر نے صحافی کو  گالی دے دی۔

یہ بھی پڑھیں:سپیکر قومی اسمبلی کی گرفتاری ؟ بڑی خبر آ گئی

مزیدخبریں