(24نیوز )تحریک عدم اعتماد کے تنازع میں وزیراعظم عمران خان استعفا نہ دینے کا باہر اعلان کر چکے ہیں لیکن اس جھگڑے میں قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے استعفا دیدیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد اپوزیشن نے جمع کروائی ۔
یہ بھی پڑھیں۔پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر قیدیوں کی وین پہنچا دی گئی۔ ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ
تحریک عدم اعتماد۔۔سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے استعفا دیدیا
Apr 09, 2022 | 23:45:PM