اٹلی: سابق وزیراعظم میں خون کے کینسر کی تشخیص
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) اٹلی کے ارب پتی اور سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی میں خون کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور وہ اس وقت پھیپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔
مزید پڑھیں: عمران خان کے گھر زمان پارک میں ن لیگ کا مخبرکون؟ تہلکہ خیز انکشافات
غیرملکی میڈیا کے مطابق سلویو برلسکونی اٹلی کے شہر میلان کے اسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔سلویو برلسکونی کی جماعت کے رہنما اور وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم کی حالت خطرے سے باہر ہے۔