لاہورشہرمیں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سعید احمد ) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 15 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مرغی کا گوشت 15 روپے مہنگا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 534 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 348 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 356 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: انڈونیشین جوڑے کا خانہ کعبہ کے سامنے نکاح
فارمی انڈوں کی قیمت 261 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی 7710 روپے میں فروخت ہوگی۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز گوشت کی قیمت میں 15 روپے ضافہ کیا گیا تھا۔