رمضان اسپیشل: کریمی فروٹ چاٹ

Apr 09, 2023 | 14:28:PM
جانیے رمضان اسپیشل مزیدار پٹیالہ چکن کی ترکیب۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) جانیے رمضان اسپیشل مزیدار کریمی فروٹ چاٹ کی ترکیب۔                                                      

اجزاء: 

تازہ کریم 3 پیکٹ، تازہ دودھ ایک چھوٹا پیکٹ، چینی آدھی پیالی، سیب2 عدد، پائن ایپل کیوبز ایک ٹِن، کیلے4 عدد، بادام آدھی پیالی، پانی آدھی پیالی، چیری 10 عدد۔

ترکیب: 

ایک پیالے میں تازہ کریم، تازہ دُودھ اور چینی ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔ اب اس میں سیب کے کیوبز، پائن ایپل کے کیوبز اور گول سلائس اس میں  شامل کریں۔

آخر میں اوپر سے چھلے اور باریک کٹے بادام اور چیری کاٹ کر ڈال دیں۔ مزے دار کریمی فروٹ چاٹ تیار ہے۔