( 24 نیوز)حکومت کی نئی پالیسی کے بعد سولر کی قیمتوں میں بتدریج کمی ہونے لگی۔
حکومت کی نیٹ میٹرنگ پالیسی کے سبب حیدرآباد میں بھی سولر کی قیمتوں میں نمایاں کمی آنا شروع ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں: سریے اور سیمنٹ کا نیا ریٹ سامنے آ گیا
سولرریٹیلرز کا کہنا ہے اے درجے 585 واٹ کی سولر پلیٹ کی قیمت 22 ہزار سے کم ہوکر 16500 تک پہنچ گئی ہے. قیمتوں میں مزید کمی بھی ہوسکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اڑنے والی الیکٹرک کار متعارف ، قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
شہری بھی سولرکی قیمتوں میں کمی کا بھرپور فائدہ اٹھانے لگے، گرمیوں میں حیسکو کیجانب سے بدترین بجلی بندش کی صورت شہری متبادل بجلی کا بندوبست کرنےکیلئے کوشاں ہیں۔