سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

Apr 09, 2025 | 17:26:PM
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا بڑا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 21 ہزار روپے ہے،اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2572 روپے اضافے سے 2 لاکھ 75 ہزار 205 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالر اضافے سے 3040 ڈالر فی اونس ہے۔