(24 نیوز) محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد کریں گے۔صوبائی اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے ہیڈ کواٹرز میں ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:کالی گھٹائیں، تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش