(24نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 55پیسے اضافہ ہوا ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 164 روپے کا ہوگیاہے۔گذشتہ ہفتے انٹر بینک میں ڈالر 163.45 روپے پر بند ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: کورونا کیسز۔۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ