انسٹا گرام پر 7.8 ملین فالوورز رکھنے والی ماہرہ خان نے عروسی جو ڑا پہن لیا

Aug 09, 2021 | 19:11:PM

(ما نیٹر نگ ڈیسک) اداکارہ  ما ہرہ خان انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود اُن کے مداحوں کی جانب سے پسند  کیا جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان آج کل ایک ساتھ کئی پروجیکٹس اور فوٹو شوٹس میں مصروف نظر آ رہی ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی گئی ہے جسے دیکھ کر  ان کی سا تھی  اداکارائیں بھی فدا ہو گئی ہیں۔

 انسٹا گرام پر 7.8 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے ایک خوبصورت عروسی لباس میں ملبوس تصویر شیئر کی گئی ہے جسے سوشل میڈیا صا رفین کی جا نب سے پسند کیا جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:کر ینہ کپو ر کرن جو ہر کے شو میں اپنے تیسرے بچے کو متعا رف کروانے کیلئے بے چین

مزیدخبریں