میتھ کے آسان سو ال کو حل کر نے کی کوشش میں سو شل میڈیا صارفین چکرا گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ما نیٹر نگ ڈیسک)ریاضی کی یہ مساوات ( 8 ÷ 2 (2+2) = ؟) بظاہر آسان سی ہے لیکن دنیا بھر کے ریاضی دانوں اور ماہرین نے اس مساوات کو مختلف طریقوں سے حل کرکے اور مختلف جوابات نے سوشل میڈیا پر نیا پینڈورا با کس کھو ل دیا۔
تفصیلات کے مطابق ریاضی دان اور ماہرین طبیعات اس مساوات کو اپنے اپنے طور پر حل کرکے دوسروں کے حل کو مسترد کررہے ہیں، سوشل میڈیا صارفین اس مساوات کے مختلف جوابات 16 یا 1 کو قرار دے رہے ہیں۔
oomfies solve this pic.twitter.com/0RO5zTJjKk
— ❦ (@pjmdolI) July 28, 2019
ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے اسی مساوات کے دو مختلف کیلکولیٹر پر دو مختلف جوابات کو شیئر کیا گیا ۔
Wait... https://t.co/0xaE4dJuTz pic.twitter.com/9DwOQSzqq5
— LUZZZ (@celestiallight_) July 30, 2019
جواب ’’1‘‘ دینے والے صارفین کا کہنا تھا کہ پہلے بریکٹیں حل ہوں گی، اس کے بعد ضرب اور اس پھرتقسیم، اس طرح سوال کا جواب ایک ہوگا۔ریاضی کے اصولوں کے مطابق اس مساوات کا درست جواب 16 ہے جس کے تحت پہلے بریکٹ کےاعداد (2+2=4)کو جمع کرنے کے بعد بریکٹ کے باہر8/2 موجود نمبرز کو حل کیا جائے گا اور اس طریقے کے تحت مساوات کا جواب16 حاصل ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:میرا نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کر کٹر بنا ڈالا۔۔سو شل میڈیا پر مذاق کا نشا نہ بن گئیں