(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف سے رواں ماہ قسط ملنے کاقوی امکان ہے،آنے والے دن بہتر سے بہترین ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ معیشت درست سمت کی طرف گامزن ہے،درآمد میں کمی کررہے ہیں،مشکل وقت ضرور ہے مگر بہتر اقدامات کیے جارہے ہیں، ان کا کہناتھا کہ روپے کی قدر مستحکم ہورہی ہے،مہنگائی میں کمی آئے گی،موثر اقدامات کرکے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔
یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد پولیس کا شیخ رشید کے گھر پر چھاپہ
وزیرخزانہ نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
Aug 09, 2022 | 19:01:PM