(24نیوز)بھارتی کانگریس جماعت کے صدر نے بھارتی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق کانگریس کے صدر نے مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں پاکستان اور سری لنکا سے زیادہ بے روزگاری بڑھ رہی ہے ۔راہول گاندھی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ سے جاری کئے گئے پیغام میں بھارت میں بڑھتی بے روزگاری سے آگاہ کردیا۔
راہول گاندھی نے کہاکہ ضرورت گھر گھر روزگارفراہم کرنے کی ہے اور حقیقت یہ ہے ہر گھر میں بے روز گاری پھیل چکی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا بڑا اعلان