ممکنہ گرفتاری پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے اپنی ممکنہ گرفتاری پر خاموشی توڑ دی ۔
تفصیلات کے مطابق چیئر مین تحریک انصاف نے اپنی ممکنہ گرفتاری کے حوالے سے کہا کہ گرفتاری تو ایک چھوٹی سی چیز ہے ،میں نے جب حقیقی آزادی کیلئے کوشش شروع کی تو میں نے سوچ لیا تھا کہ میں لڑوں گا گرفتاری تو کیا اپنی جان بھی قربان کرنا پڑے تو میں کروں گا کیوں کہ میں غلام نہیں رہ سکتا ۔
یہ بھی پڑھیں:بھارت کے حالات سری لنکا سے بھی بدتر،اپوزیشن مودی پر برہم