(24 نیوز) سٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے تیسرے روز تیزی کا رجحان دیکھنے کو ملا۔
ہفتے کے تیسرے کاروباری روز سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں کاروبار کے اختتام پر 797 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 48227 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، 14.2 رب روپے مالیت کے 31 کروڑ شئیرز کے سودے ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قیمت میں اضافہ، انٹر بینک مارکیٹ سے خبر آ گئی
آج کے روز مجموعی طور پر 335 کمپنیوں کے شئیرز میں لین دین ہوا، 207 کمپنیوں میں تیزی جبکہ 109 کمپنیوں میں منفی رجحان رہا۔