آٹا سستا، 20 کلو کا تھیلا کتنے کا ہو گیا؟ 

Aug 09, 2024 | 12:07:PM

(24نیوز)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر،پنجاب میں 20کلو آٹے کا تھیلا 100روپے تک سستا ہو گیا۔

 پنجاب حکومت نے آٹا سستا کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری  کردیاگیا،محکمہ خوراک نے صوبے میں نجی گندم اور آٹا کی نئی قیمت مقرر کردی،پنجاب کے اضلاع میں 20کلو آٹے کا تھیلا 20تا100روپے  سستا کردیا گیا۔

سرکاری قیمت سے زائد پر گندم آٹا فروخت کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج ہونگے۔

لاہور میں 20کلو آٹے کی قیمت 1730روپے مقررکردی گئی۔
 یہ بھی پڑھیں: انٹر بینک میں ڈالر سستا،اسٹاک ایکسچینج  سے بھی اہم خبر آ گئی

مزیدخبریں