وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر سپرنٹنڈنٹ جیل میانوالی معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(قیصر کھوکھر ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سپرنٹنڈنٹ جیل میانوالی معطل کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر 4 سپرنٹنڈنٹ جیل اور 2 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس کے نام بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا ، کرپٹ، نااہل اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے جیل افسران کی انکوائری جاری ہے ، انکوائری رپورٹ ایک ماہ میں مکمل کرنے اور میرٹ پر ایکشن کی ہدایت کی گئی ، انکوائری کے دوران متعلقہ افسران کلوز ٹو لائن رہیں گے،محکمہ میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کا اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان