برطانوی میں ہنگاموں میں ملوث افراد کے خلاف عدالتی کارروائیاں جاری 

Aug 09, 2024 | 21:17:PM
برطانوی میں ہنگاموں میں ملوث افراد کے خلاف عدالتی کارروائیاں جاری 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) برطانوی عدالت نے ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں شروع کرکے سزائیں سنادی۔ 
برطانوی  میڈیا رپورٹ کے مطابق لیڈر کراؤن کورٹ نے 21 سالہ سمیر علی کو 20 ماہ قید کی سزاسنا دی ، 21سالہ عدنان غفور کو 18 ماہ کی سزا سنائی گئی ، لیڈر کراؤن کورٹ کے جج نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ احتجاج کا حق سب کو ہے لیکن اس کا بھی حد ہے ،دوسری جانب نبرطانیہ کے وزیر اعظم نے کہاہے کہ پولیس اس ویکنڈ پر بھی ہائی الرٹ رہے گی۔ 

یاد رہے کہ برطانیہ میں گزشتہ ہفتے سے نسل پرستوں کی جانب سے پر تشدد مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: حکومت نےاقلیتی برادری میں سولر پینل تقسیم کرنے کی تیاری کرلی