قلعہ سیف اللہ میں بچی پولیو وائرس سے متاثر، تعداد14ہو گئی

Aug 09, 2024 | 22:51:PM

(بابر شہزاد تُرک)پاکستان میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ میں تشویشناک اضافہ ہو گیا،پاکستان میں پولیو کا چودھواں کیس سامنے آ گیا ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں20 مہینے کی بچی پولیو وائرس سے متاثر ہوئی ہے،یہ اس سال بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ سے آنے والا پہلا کیس ہے ،بلوچستان میں اب تک 11 بچے پولیو سے متاثر ہو چکے ہیں۔

مزیدخبریں