اسٹاک ایکسچینج بیٹھ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) اسٹاک ایکسچینج پھر مندی کا شکار،کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 448 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی اسٹاک ایکسچینج میں 3.82 ارب روپے مالیت کے 9.26 کروڑ شئیرز کا کاروبار ہوچکا ،100 انڈیکس 1.02 فیصد کمی سے 43400 کی سطح سے نیچے آگیا۔
یہ بھی پڑھیں:ڈالر کو پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن۔۔کتنااضافہ