کترینہ کیف کی شادی۔۔۔سخت پابندی کے باوجود تقریبات کی ویڈیو لیک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سخت ترین پابندی کے باوجود کترینہ کیف اور وکی کوشال کی شادی کی تقریبات کی ویڈیو لیک ہوگئی ۔
یہ بھی پڑھیں:دلہن پھٹی ہوئی جینز پہن کرشادی میں پہنچ گئی ۔۔پھر کیا ہوا؟
تفصیلات کے مطابق کترینہ کیف کی شادی کی تقریبات کی ایک ویڈیو لیک ہوئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے اہم شخصیات شادی کی تقریب میں شریک ہیں سکستھ سنس ریزرورٹ کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے اور وہاں آتشبازی ہورہی ہے ۔ کہا جارہا ہے کہ یہ وکی اور کترینہ کی شادی کی پارٹی کے شاندار استقبال کی ایک ویڈیو ہے۔ویڈیو میں اداکاروں کو صوفی گانے خواجہ مورے خواجہ پر رقص کرتے دکھایا گیا ہے، جسے ایک مقامی فنکار نے بغیر پلگ گایا ہے۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشال کی شادی کی تقریبات شروع ہوچکی ہیں ۔ ان کے اہل خانہ اور دوست سبھی راجستھان میں سکس سینس فورٹ پہنچ گئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:علیزے شاہ کی ڈانس کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی