پاکستان کے کس معروف گلوکار و اداکار کو کترینہ کیف کی شادی کا دعوت نامہ موصول ہوا..نام جان کر آپ دنگ رہ جائینگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)لولی ووڈ انڈسٹری کے نامور گلوکار واداکار علی ظفر کو بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی شادی کا دعوت نامہ موصول ہوگیا ،علی ظفر نے مصروفیت کے باعث شرکت سے معذرت کرتے ہوئے نیک نیتی پیغام بھیج دیا ۔
تفصیلات کے مطابق کترینہ کیف کے ساتھ علی ظفر نے بالی ووڈ میں دو فلمیں کیں اور دونوں کی اچھی دوستی ہے،پاکستان سے کترینہ کیف کی شادی کے لئے صرف علی ظفر کو ہی دعوت نامہ موصول ہوا ۔کترینہ کیف کی شادی ان دنوں بھارت کے شہر راجستھان میں جاری ہیں ،علی ظفر نے اپنے شوز کی مصروفیات کی و جہ سے معذرت کی اور نیک نیتی پیغام اور تحائف بھجوائے۔
یہ بھی پڑھیں: برہنہ ویڈیو کس نے بنائی۔۔؟کسی کو فرق نہیں پڑتا۔۔گندی ویڈیو تو میری بنی۔۔۔خواتین ڈانسرروپڑیں