مسلم لیگ (ن)نے پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کردیا
صوبائی اسمبلی کا الیکشن بھرپور طریقے سے لڑیں گے،وفاقی وزیر داخلہ کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ اسمبلیاں توڑیں ،ہم انتظار کررہے ہیں،میں اسلام آباد میں آپ کا انتظار کرتا رہا آپ نہیں آئے۔ہم تیار ہیں پنجاب اسمبلی توڑیں ہم الیکشن لڑیں گے۔