(ویب ڈیسک)چائنا انڈیکس 2022 میں دنیا کے 82 ممالک کی فہرست مرتب کی گئی ہے جن میں چین کے اثر و رسوخ کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ فہرست میں پاکستان کا سب سے پہلا نمبر ہے۔
چائنا انڈیکس رپورٹ ایک ایسی رپورٹ ہے جو چین کی عالمی دنیا پر بڑھتے اثر و رسوخ سے متعلق تحقیق پر مبنی ہوتی ہے۔چائنا انڈیکس 2022 میں 82 ممالک کی فہرست مرتب کی گئی ہے جن میں چین کے اثر و رسوخ کو مدنظر رکھا گیا ہے۔اس فہرست میں پاکستان سرفہرست ہے جبکہ اس کے بعد کمبوڈیا دوسرے اور سنگاپور تیسرے نمبر پر ہے۔