نئی لالی وڈ پنجابی فلم سپر پنجابی کی پہلی جھلک منظر عام پر آ گئی 

زین مدنی

Dec 09, 2022 | 16:08:PM
فائل فوٹو
کیپشن: نئی لالی وڈ پنجابی فلم سپر پنجابی کی پہلی جھلک منظر عام پر آ گئی 
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)نئی لالی وڈ پنجابی فلم سپر پنجابی کی پہلی جھلک منظر عام پر آ گئی ۔فلم کا پہلا پوسٹر ریلیز کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق فلم کی کاسٹ میں محسن عباس حیدر ۔صایمہ بلوچ ۔ثناء ۔افتخار ٹھاکر ۔ناصر چنیوٹی سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ۔فلم کے ہدایتکار ابو علیحہ ہیں جنہوں نے فلم کو ون سپیل شوٹ کیا ہے ۔

فلم کے پرڈیوسرز صفدر ملک ہیں جو اس سے قبل ہدایتکار سید نور کے ساتھ فلم تیرے باجرے دی راکھی پرڈیوس کر چکے ہیں۔