(سید زوہیب بخاری)ملتان میں شائقین کرکٹ سے آن لائن ٹکٹ کے نام پر فراڈہو گیا۔
شائقین کرکٹ نے 250روپے ادا کرکے ان لائن ٹکٹ خرید کر پی ڈی ایف پرنٹ حاصل کیا ، شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم پہنچنے پر معلوم ہوا کہ 150روپے مزید دے کر ٹکٹ وین سے ٹکٹ خریدنا ہے،وین پر لمبی لمبی قطاریں, ذلیل و خوار کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔