ایبٹ آباد :حویلیاں مچھلی مارکیٹ میں آتشزدگی،7 دکانیں جل گئیں

کیپشن: حویلیاں مچھلی مارکیٹ میں آتشزدگی کا منظر
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)ایبٹ آباد حویلیاں مچھلی مارکیٹ میں آتشزدگی،7 دکانیں جل گئیں۔
ریسکیو 1122 اورپولیس مقامی افراد آگ بھجانے میں مصروف،ریسکیو ٹیم کوآگ کی شدت تیز ہونے سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا۔