عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا

Dec 09, 2024 | 18:00:PM

(ایاز رانا)عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے سے پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 20۔ڈالر مہنگا ہوکر 2652 ڈالرز فی اونس ہوگیا ،پاکستان میں ایک تولہ سونا 2ہزار روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 76ہزار 400 روپے کا ہوگیا ،دس گرام سونا 1714 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 36ہزار 968 روہے کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی 3400 روپے برقرار ہے۔

مزیدخبریں