پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائیگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وسیم احمد)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم جنوبی افریقا کے دورے میں 3ٹی ٹوئنٹی،3ون ڈے اور 2ٹیسٹ میچ کھیلے گی،پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے ڈربن میں کھیلا جائے گا۔ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں بابراعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کی واپسی ہو گی،کپتان قومی ٹیم محمد رضوان نے کہاہے کہ زمبابوے کے دورے کی جیت کا تسلسل جاری رکھنا چاہتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ضابطہ اخلاق کی خلا ف ورزی پر بھارتی بولر محمد سراج اور آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کو بڑی سزا مل گئی