ٹا م کروز سے بہتر سٹنٹ پرفا رمر ہوں،کنگنا خوش فہمی کا شکار؟

Feb 09, 2021 | 22:27:PM
ٹا م کروز سے بہتر سٹنٹ پرفا رمر ہوں،کنگنا خوش فہمی کا شکار؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز ) ادا کا رہ کنگنا رناوت نے خود کو ہالی وڈ کے عالمی شہرت یا فتہ ادا کا ر ٹام کروز سے بہتر سٹنٹ پرفارمر قرار دیدیا ۔
تفصیلا ت کے مطا بق اس سے قبل بھی کنگنا رنا وت نے آسکر ایوارڈ جیتنے والی مشہور اداکارہ میرل اسٹرپ کو اپنے آپ سے کم تر قرار دیا تھا۔
با لی وڈادا کا رہ نے اپنی نئی فلم کے ڈائریکٹر کی جانب سے تعریف کے حوالے سے ایک پرانی نیوز کو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا کہ لبرلز بہت پریشان ہیں، کیونکہ مشہور ایکشن فلموں کے ڈائریکٹر اور بڑے دل کے مالک نے مجھے ٹام کروز سے بہتر کہا تھا، بیچارے لبرلز کو اور تپا دو۔