(24 نیوز)پرانے ڈیزائن کےمنسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ 31 دسمبرتک بڑھا دی ۔
اسٹیٹ بینک کے سرکلر کے مطابق پرانےڈیزائن کے 10،50،100اور 1000کےنوٹ 31 دسمبرتک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا۔۔فیصل واڈا نااہل قرار
اسٹیٹ بینک کے مطابق فیصلہ عوام کی سہولت کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:آسٹریلیا کیخلاف قومی اسکواڈ کا اعلان