بے روزگار افراد کیلئےخوشخبری

Feb 09, 2022 | 12:46:PM
پنجاب حکومت، سیف سٹی اتھارٹی ،بے روزگار افراد،وزیراعلیٰ
کیپشن: بے روزگار افراد(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بے روزگاروں کیلئے خوشخبری، پنجاب سیف سٹی اتھارٹی میں نئی بھرتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔

پنجاب حکومت نے پنجاب سیف سٹی اتھارٹی میں نئی بھرتی کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے کابینہ کمیٹی نے سیف سٹی اتھارٹی میں نئی بھرتی کی اجازت بھی دے دی ہے،کابینہ نے سیف سٹی میں 114 نئے ملازمین بھرتی کرنے کی اجازت دی ہے، ملازمین گریڈ 5 سے گریڈ 16 تک کے بھرتی کیے جائیں گے، بھرتی کیلئے بہت جلد پراسیس شروع کر دیا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ بھرتی کا عمل میرٹ پر مکمل کیا جائے۔

 یہ بھی پڑھیںموسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم خبر سنا دی