سابق ڈی آئی جی آپریشنزلاہورنوکری سے برطرف
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہورڈاکٹر حیدر اشرف کو غیر حاضری، مس کنڈیکٹ پر نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔
سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈی آئی جی ڈاکٹرحیدراشرف کو27ستمبر2021کوشوکازنوٹس جاری کیا گیا تھا ۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سےبرطرفی کی منظوری دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا۔۔فیصل واڈا نااہل قرار
نئے سول سروس کوڈ کے تحت شہباز شریف دور کے کرپٹ ترین پولیس افسروں میں سے ایک اور دو سال DIG آپریشنز لاہور رہنے والے ڈاکٹر حیدر اشرف کو سروس سے نکال دیا گیا۔
— Azhar Mashwani (@MashwaniAzhar) February 8, 2022
یاد رہے کہ یہ اس وقت شریف فیملی کی طرح ہی پاکستان سے بھاگا ہوا ہے pic.twitter.com/GzvMCPXCyh
یہ بھی پڑھیں: دھاوا بولنا ہے یا نہیں۔ فیصلہ چند روز میں ہوگا۔۔سعد رفیق