(24 نیوز)سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہورڈاکٹر حیدر اشرف کو غیر حاضری، مس کنڈیکٹ پر نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔
سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈی آئی جی ڈاکٹرحیدراشرف کو27ستمبر2021کوشوکازنوٹس جاری کیا گیا تھا ۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سےبرطرفی کی منظوری دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا۔۔فیصل واڈا نااہل قرار
یہ بھی پڑھیں: دھاوا بولنا ہے یا نہیں۔ فیصلہ چند روز میں ہوگا۔۔سعد رفیق