(24نیوز) علامہ اقبال ایکسپریس بڑے حادثے سے بار بار بچ گئی۔ حادثے میں کوئی جانی نقسان نہیں ہوا۔
علامہ اقبال ایکسپریس پشاور سے کراچی جا رہی تھی کہ کوٹری سٹیشن پر پہنچتے ہی ٹریک بدلتے ہوئے دو حصوں میں بٹ گئی۔
خوش قسمتی سے، حادثے میں مسافروں میں سے کوئی زخمی نہیں ہوا.
جائے حادثہ پر علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی۔
ریلوے حکام ٹڑیک کی بحالی میں مصروف ہیں۔