ّ(24 نیوز)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کیلئے درخواستیں مانگ لیں ۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہاہے کہ تمام درخواستیں پارٹی سربراہ کی دستخط شدہ ہونی چاہئیں،سیاسی جماعتیں انتخابی نشانات کے ساتھ ترجیحی نشانات واضح کریں،انتخابی نشانات کیلئے 21 فروری تک درخواستیں جمع کرائی جائیں ۔
یہ بھی پڑھیں: عدت میں ہی سابق گورنر سندھ سے مبینہ نکاح،صحافی ارشد شریف کی بیوہ نے خاموشی توڑ دی