خیبرپختونخوا اسمبلی کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری

Feb 09, 2024 | 00:24:AM
خیبرپختونخوا اسمبلی کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری
کیپشن: ؒخیبرپختونخوا اسمبلی کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ملک بھر میں عام انتخابات کے نتائج آنا شروع ہو گئے، قومی اسمبلی کے حلقوں کی طرح صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے بھی غیر حتمی غیر سرکاری نتائج بھی آنا شروع ہو گئے ہیں۔

خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج مندرجہ ذیل ہیں۔

PK-1: 

PK-2:

PK-3:

79 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امید وار میاں شرافت علی 18367 ووٹوں  کے ساتھ آگے جبکہ پاکستان مسلم لیگ کے ملک جہانگیر 7077 ووٹ کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ 

PK-4:

پی کے 4 سوات سے آزاد امیدوار علی شاہ 20022 کامیاب ہوئےجبکہ مسلم لیگ کے سردار خان  12514 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں،آراو نے فارم 45 جاری کیا.

PK-5:

PK-6:

تمام پولنگ سٹیشنز سے موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار فضل حکیم خان 25 ہزار330ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہو گئے جبکہ ووٹرز کا ٹرن آوٹ 40.35 فیصد رہا۔

PK-7:

PK-8:

PK-9:

PK-10: 

5 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی پی کے محمود خان  939ووٹ کے ساتھ  پہلے  ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار نعیم خان 689 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
PK-11:

PK-12:

PK-13:

دیر بالا، پی کے 13 سےمحمد انور خان آزاد امیدوار نے32043  ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی،پی کے 13جماعتِ اسلامی کے عنائت اللہ خان 25457 نے ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے

پیپلز پارٹی کے  عارف اللہ خان نے 12338 کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے

PK-14:

لوئر دیر ،پی کے 14 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ازاد امیدواراعظم خان 31200 ووٹ لے کر  میدان مارلیا جبکہ جماعت اسلامی کے صاحبزادہ محمد یعقوب خان 16552 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

PK-15:

لوئر دیر بالا ،پی کے 15 ادینری سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ازاد امیدوار ہمایون خان 31ہزار346 ووٹ لے کر کامیاب  ہو گئے جبکہ  پی پی پی کے نعیم اللہ خان 16ہزار 691 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہیں.

PK-16:

لوئر دیر بالا،پی کے 16 تیمرگرہ سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ازاد امیدوار ملک شفیع اللہ خان 31ہزار208 ووٹ لے کر فاتح   جبکہ پی پی کے کامران زیب خان 10253 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

PK-17: 

لوئر دیر ،پی کے 17 جندول سے جماعت اسلامی کے امیدوار اعزاز الملک افکاری 25124 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ ازاد امیدوار عبید الرحمن 22981 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

PK-18:

لوئر دیر ،پی کے 18 میدان سے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ ازاد امیدوار ملک لیاقت علی خان 24625 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ جماعت اسلامی کے حاجی سعید گل 16059 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

PK-19: 

PK-20:

PK-21:

PK-22:

PK-23:

PK-24:

PK-25: 

پی کے 26بونیر 2 کے تمام پولنگ سٹیشنز سے موصول ہونے والے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سید فخر جہاں 26782 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ جماعت اسلامی کے ناصر علی 15216 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہے۔

PK-26:

PK-27:

PK-28:

PK-29:

پی کے 29 شانگلہ کے 117 پولنگ سٹیشنز سے موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار حاجی عبدالمنعم 14373 لے کامیاب ہوئے جبکہ شوکت علی 13235 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

PK-30:

PK-31:

PK-32:

PK-33:

PK-34:

تمام 132 پولنگ سٹیشنز سے موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار اینجینئرزبیر خان 13599 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ جمیعت علمائے اسلام کے شاہ حسین خان11488 دوسرے نمبر پر رہے۔

PK-35:

تمام پولنگ سٹیشنز  کے موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار تاج محمد خان ترند 23006 ووٹ لیکر کامیاب  ہو گئے، جمیعت علمائے اسلام  ف کے نواب زادہ ولی محمدخان 15182ووٹ لےکردوسرے نمبر پر رہے۔

PK-36:

PK-37:

67 پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار بابرسلیم سواتی 19760پہلے نمبر پر مسلم لیگ ن کے سردارظہور 9370ووٹ لکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

PK-38:

PK-39:

PK-40:

PK-41:

PK-42:

19 پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے سردار فرید 2314 ووٹ لیکر آگے جبکہ پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار نظیر عباسی 1987 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

PK-43: 

25 پولنگ سٹیشن کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار شہزاد گل اعوان 2135 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے سردار خالد 1978 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر اور آزاد امیدوار بریسٹر جاوید عباسی 1756 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

PK-44:

13 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے اورنگزیب نلوٹھہ 1234 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر جبکہ پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار افتخار خان 890 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

PK-45:

32 پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے ارشد اعوان 3678 ووٹ لیکر آگے جبکہ آزاد امیدوار مشتاق احمد غنی 3241 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

PK-46: 

PK-47:

PK-48:

PK-49:

PK-50:

PK-51:

پولنگ سٹیشن نمبر 51  گورنمنٹ ہائی سکول زیدہ کے 3 بوتھ کے غیرسرکاری وغیرحتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار عبدالکریم 287 ووٹ آگے جبکہ جے یو آئی نورالاسلام 181 ووٹ دوسرے نمبر پر ہیں۔

PK-52:

PK-53:

PK-54:

PK-55:

PK-56:

PK-57:

 پولنگ اسٹیشن نمبر 162 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے  حمایت یافتہ آزاد امیدوار ظاہر شاہ طورو 181 ووٹوں کیساتھ آگے جبکہ اے این پی کے احمدخان بہادر نے 143 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر اور پیپلزپارٹی کے عمرفاروق خان 129 تیسرے نمبر پر ہیں۔

PK-58:

ایک پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق اے این پی کے امیر حیدر اعظم خان 258 ووٹوں کے ساتھ پہلے، آزاد امیدوار محمد عبدالسلام 140 ووٹوں کے ساتھ دوسرے جبکہ پیپلز پارٹی کے محمد کمال خان 118 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
PK-59: 

PK-60:

PK-61: 

تمام 128 پولینگ سٹیشنوں کی غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اختشام خان ایڈوکیٹ 30225ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار جمشید خان مہمند 18578 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

PK-62:

PK-63: 

PK-64: 

PK-65:

PK-66:

PK-67:

PK-68:

 مہمند  کے حلقے پی کے 68 سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)کے حمایت یافتہ امیدوار ڈاکٹر اسرار 20771 ووٹ لے کر کامیاب، جے یو آئی کے حنیف الزمان 12771ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

PK-69:

PK-70:

PK-71:

PK-72:

PK-73:

PK-74:

PK-75:

پی کے 75 پشاور عوامی نیشنل پارٹی کے اربابِ عثمان 43783ووٹ لیکر کامیاب ،آزاد امیدوار ملک شہاب حسین 23968لیکر دوسرے نمبر پر رہے 

PK-76:

آزاد امیدوار سمیع اللہ خان 18 ہزار 888 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ دوسرے نمبر پر آنے والے عوامی نیشنل پارٹی کے خوشدل خان ایڈوکیٹ نے 12 ہزار 986 ووٹ حاصل کئے، اس حلقے میں ووٹرز ٹرن آؤٹ 37.62 فیصد رہا۔

PK-77:

پی کے 77 سےآزاد امیدوار شیر علی آفریدی نے 30544 ووٹ لیکر فتح سمیٹی جبکہ جے یو آئی کے صفت اللہ 7 ہزار615 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

PK-78:

PK-79:

PK-80:

PK-81:

PK-82:

اب تک کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ڈاکٹر نوید اللّٰہ 9858 لیکر سب سے آگے جبکہ آزاد امیدوار کامران بنگش 6823 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

PK-83:

اب تک کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ثمر ہارون بلور 12358 ووٹ لیکر سب سے آگے جبکہ مینا خان آفریدی 9882 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

PK-84:

PK-85:

PK-86:

PK-87:

PK-88:

PK-89:

PK-90:

PK-91:

PK-92:

PK-93:

207 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شاہ تراب خان 31136 کے ساتھ پہلے نمبر ، جمیعت علمائے اسلام کے امیدوار مولانا تحسین اللہ 16933 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ آزاد امیدوار عتیق الرحمان 14006 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

PK-94:

179 پولنگ اسٹیشنز میں سے 12 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار اورنگزیب خان  1001ووٹوں کے ساتھ پہلے، آزاد امیدوار جوہر عباس 508 ووٹوں کے ساتھ دوسرے جبکہ جمیعت علمائے اسلام کے امیدوار عبدالرحمن 68 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

PK-95:

PK-96:

PK-97:

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار محمد خورشید خٹک 51994 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ جمیعت علمائے اسلام ف کے اُمیدوار میاں نثار گل کاکا خیل 21387 ووٹ لیکردوسرے نمبر پر اور آزاد امیدوار جاوید اقبال خٹک 16839 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

PK-98:

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار میجر ریٹائرڈ سجاد بارکوال 37160 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار ملک قاسم 31853 ووٹ لیکردوسرے نمبر پر اور جمیعت علمائے اسلام ف کے ملک عماد اعظم 26771 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

PK-99:

PK-100:

PK-101:

PK-102:

PK-103:

PK-104:

PK-105:

PK-106:

PK-107:

PK-108:

PK-109:

PK-110:

PK-111:

PK-112:

PK-113:

PK-114:

PK-115: