این اے 129غیر حتمی غیر سرکاری نتائج؛ پی ٹی آئی حمایت یافتہ میاں اظہر آگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان میں ہونے والے انتخابی دنگل 2024 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہو رہے ہیں۔
لاہورسے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار میاں اظہر اس وقت آگے ہیں ، میاں محمد اظہر 284 ووٹ لیکر پہلے
جبکہ مسلم لیگ نون امیدوار محمد نعمان 181 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔